لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹےم کے فل بےک محمد عرفان آج صدر پی اےچ اےف کے روبرو پےش ہوں گے۔ پی ایچ ایف نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محمد عرفان پر چھ ماہ پابندی اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔ قومی کھلاڑی نے جرمانے اور پابندی کےخلاف اپیل کی تھی۔