سکیورٹی کا جائزہ لینے وفد کی روانگی کی خبریں درست نہیں‘ ترجمان پی سی بی

Nov 23, 2012


لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت میں سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لیے ایڈوانس پارٹی کی بھارت روانگی خبریں غلط ہیں۔ بورڈ ذرائع کے مطابق وفد اگلے ہفتے تک بھارت روانہ ہوگا۔

مزیدخبریں