سندھ حکومت نے رینجرز کے اضافی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کر دی

Nov 23, 2012

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے رینجرز کے اضافی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کو پولیس جیسے اختیارات کی مدت آج 23 نومبر کو ختم ہو رہی تھی۔ محکمہ داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کے اضافی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں