حبا علی فا¶نڈیشن کا اجلاس

Nov 23, 2012

لاہور (پ ر) حبا علی فا¶نڈیشن کا 15روزہ اجلاس گزشتہ روز مرکزی دفتر واقع ٹا¶ن شپ میں ہوا جس کی صدارت شجاعت علی نے کی۔ اجلاس میں ضعیف العمر افراد کی طبی سہولتوں، طعام و قیام کی فراہمی کے حوالے سے رجسٹریشن اور دیگر تجاویز پر غور کیا گیا۔

مزیدخبریں