لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن عائشہ گوہر نے کہا کہ صدر آصف زرداری ملکی بقا کی جنگ لڑ رہے ہےں پوری قوم انکے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کسی بھی صورت اپنے عزائم مےں کا مےاب نہےں ہو ںگے۔ انہوں نے کہا کہ ملک مےں دہشت گردی فوجی آمر پروےز مشرف دور کا تحفہ ہے مگر موجودہ حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے جہاں ضروری ہوا آپر ےشن کےا ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔