مسلم لیگ (ق) ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے: ناصر رمضان

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ق پی پی 152 کے رہنما چودھری ناصر رمضان گجر نے کہا کہ مسلم لیگ ق ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ اور ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت حسین کے سابق دورے حکومت میں مہنگائی اور بیروزگاری کو جس طرح کنٹرول کر رکھا تھا اس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کا آڈٹ کرایا جائے اور کرپشن میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...