لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے غزہ میں میڈیکل مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈاکٹر مصباح العزیز کے مطابق ڈاکٹرز اور سرجن ادویات کے ساتھ غزہ جائیں گے۔
پیما کی طرف سے میڈیکل مشن غزہ بھیجنے کا اعلان
Nov 23, 2012