ٹیسٹ کرکٹ : بریڈ ہیڈن کے 200 شکار مکمل

Nov 23, 2013

برسبین (اے پی پی) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز بریڈ ہیڈن نے ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کے پیچھے 200 شکار مکمل کر لئے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے آسٹریلیا کے چوتھے وکٹ کیپر بن گئے۔ آسٹریلیا کی طرف سے وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکار کرنے کا اعزاز ایڈم گلکرسٹ کو حاصل ہے، انہوں نے 96 میچوں میں 416 کھلاڑیوں کو شکار کیا۔

مزیدخبریں