لیسکو نے لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ اور قصور کے شہریوں کیلئے بجلی بلوں کی وصولی میں 4 روز کی توسیع کر دی

Nov 23, 2013

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لیسکو نے بجلی کے بلوں کی وصولی کی تاریخ میں 4 روز کی توسیع کردی رواں ماہ کے بل 26 نومبر تک جمع کرانے پر جرمانہ نہیں ہو گا۔ لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، قصور کے شہریوں کیلئے توسیع کی گئی۔ فیصلہ عوام کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا۔

مزیدخبریں