سام سنگ نے24 ایوارڈز جیت لیے

سام سنگ نے24 ایوارڈز جیت لیے

Nov 23, 2013

لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے24 انٹرنیشنل کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) 2014 انوویشن ایوارڈز جیت لیے ۔ہرسال کی طرح رواں برس بھی کنزیومر الیکٹرانکس ایسوسی ایشن (سی ای اے ) کی طرف سے دنیا کے سب سے بڑے کنزیومرٹیکنالوجی ٹریڈ شوکا اہتمام کیا گیا۔ سی ای اے نے گزشتہ 10 سالوں میں سام سنگ کو 258 اعزازات سے نوازا ہے۔2014 کےلئے سی ای ایس کے 24 ایوارڈزمیں، سام سنگ کوایک ایوارڈ بیسٹ آف انوویشنز اور تین ایکو ڈیزائن پردیا گیا ۔

مزیدخبریں