لاہور(کامرس رپورٹر) اینگرو فوڈز کمپنی نے واضح کیا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انکی پروڈکٹ ڈیری امنگ پر پابندی عائد نہیں کی۔تاہم پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ہمارے ڈسٹری بیوٹر کے گودام کو سےل کیا گیا ہے ۔ہم نے کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کیا ہوا ہے جو ہماری قانونی حیثیت کی توثیق کرتا ہے۔