وزےر اعظم نے مسائل حل کرنے کے لئے اےک اہم قدم اٹھا ےا: زبےر ملک

وزےر اعظم نے مسائل حل کرنے کے لئے اےک اہم قدم اٹھا ےا: زبےر ملک

اسلام آباد(اے پی پی) وفاق اےوان ہائے صنعت وتجارت کے صدر زبےر احمد ملک نے کہا ہے کہ وزےر اعظم محمد نوازشریف نے ملک کے مسائل کو سنجےدگی سے حل کرنے کے لئے اےک اہم قدم اٹھا ےا ہے ، بزنس کمےونٹی پاکستان کی معےشت کو مضبوط کرنے مےں اہم کردار ادا کررہی ہیں ۔کنونشن سنٹر اسلام آباد مےں قومی مشاورتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زبےر ملک نے کہاکہ خو دار ، خود مختار اور خوشحال پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...