لاہور (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ بزنس قرضہ سکیم سے خواتین اورنوجوانوں کی کایا پلٹ جائے گی۔ دوسرے منصوبوں کی طرح بزنس قرضہ سکیم بھی سوفیصد شفاف ہوگی اورخواہشمند خواتین وحضرات کوقرض خالصتاً میرٹ پردیا جائے گا۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کی ہدایت پربزنس قرضہ سکیم کا 5 فیصد حصہ شہداءکے ورثا اورخصوصی افرادکیلئے مختص کرناخوش آئنداورقابل تحسین ہے۔
بزنس قرضہ سکیم سے خواتین اور نوجوانوں کی کایا پلٹ جائیگی: کامران مائیکل
بزنس قرضہ سکیم سے خواتین اور نوجوانوں کی کایا پلٹ جائیگی: کامران مائیکل
Nov 23, 2013