نیٹو سپلائی روکنے کیلئے لاہور سے قافلے آج روانہ ہونگے: فرخ جاوید مون

نیٹو سپلائی روکنے کیلئے لاہور سے قافلے آج روانہ ہونگے: فرخ جاوید مون

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ 23 نومبر کو نیٹو سپلائی روکنے کیلئے لاہور سے قافلے روانہ ہونگے جو امریکہ کے ڈرون حملے روکنے کے اعلان تک دھرنا دیں گے۔ نیٹو سپلائی بند کرنے کا اعلان اٹھارہ کروڑ عوام کے دل کی آواز ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...