قیام امن کیلئے تمام مکاتب فکر وسعت قلبی اور رواداری کا مظاہرہ کریں: حاجی حنیف

قیام امن کیلئے تمام مکاتب فکر وسعت قلبی اور رواداری کا مظاہرہ کریں: حاجی حنیف

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماحاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ اتحادویکجہتی اوراخوت کافروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔یہ اختلافات میں پڑنے اورآپس میں الجھنے کاوقت نہیں۔مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد وسعت قلبی اور باہمی رواداری کامظاہرہ کریں ۔ راولپنڈی واقعہ کے سبب پوراپاکستان سوگ میں ڈوباہوا ہے ،اس دوران خیبرپی کے میں ہونیوالے امریکہ کے ڈرون حملے نے پاکستانیوں کے زخموں پرنمک چھڑکنے کاکام کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...