جنرل ہسپتال میں زیرعلاج اسلامیہ کالج کوپر روڈ کی طالبہ روبصحت

جنرل ہسپتال میں زیرعلاج اسلامیہ کالج کوپر روڈ کی طالبہ روبصحت

Nov 23, 2013

لاہور (نیوز رپورٹر) جنرل ہسپتال میں زیرعلاج گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج کوپر روڈ کی طالبہ تیزی سے روبصحت ہے۔ ماہم کو دہ ہفتے قبل بے ہوشی کی حالت میں شعبہ ایمرجنسی لایا گیا تھا۔ معالجوں نے بتایا کہ طالبہ کا ایم آر آئی اور دیگر تشخیصی ٹیسٹ مفت کئے گئے اور اس کی زندگی بچانے کیلئے تمام ادویات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں