اسلام آباد (آئی این پی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے سعودی پاک انشورنس کمپنی کو تکافل ونڈ آپریشن شروع کرنے کی اجازت ددے دی۔ ترجمان کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ملک بھر میں اسلامی مالیاتی شعبے کو ترقی دینے اور سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے جبکہ اس کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن نے سعودی پاک انشورنس کمپنی کو آپریشن کی اجازت دے دی
Nov 23, 2014