پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ، پاکستان ریلوے اور پی آئی اے کے درمیان میچ25 نومبر کو کھیلا جائیگا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) 11ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں  پاکستان  ریلوے اور پی آئی اے کی ٹیموں کے درمیان میچ 25 نومبر کو ریلوے سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا۔ٹورنا منٹ میں دفاعی چیمپئن کے آر ایل، کراچی الیکٹرک،  پاکستان واپڈا، پاکستان ایئر فورس،  پاکستان آرمی، پی آئی اے، مسلم  کلب  چمن، کے پی ٹی، نیشنل بینک آف پاکستان، چمن افغان ایف سی، پاکستان ریلوے اور بلوچ کلب کوئٹہ شریک ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...