راولپنڈی، تاجر کے دو بیٹے لاپتہ

Nov 23, 2014

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی میں تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے سے مقامی تاجر کے دو بیٹے لاپتہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ندیم اور اسد کی عمریں 15 اور 18 سال کے درمیان ہیں۔ دونوں بھائی دوپہر دو بجے چاندنی چوک خریداری کرنے گئے اور واپس نہیں آئے۔

مزیدخبریں