بیرونی افواج مداخلت سے افریقہ اور مشرق وسطی میں مہاجرین کا بحران پیدا ہوا:پاکستان

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ +اے پی پی+نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مہاجرین کے بحران پر بحث کرتے ہوئے پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں بیرونی افواج کی مداخلت سے کہرام مچا، افریقہ اور مشرق وسطٰیٰ سے مہاجرین کا عالمی بحران پیداہوا بجران کا جواب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونا چاہئے مہاجرین کو مذہب کی بنیاد پر پناہ نہ دینے کو نامنظور کرتے ہیں، پاکستان میں 30لاکھ مہاجرین کو پناہ دی

ای پیپر دی نیشن