سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوئوں نے سرینگر جموں شاہراہ پر ضلع شوپیان کے علاقے کیگام سے تعلق رکھنے والے آئل ٹینکر کے ڈرائیورفاروق احمدپر حملہ کرکے اس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ کل ضلع ادھمپور میں نندی کے نزدیک پیش آیا۔ فاروق احمد کوزخمی حالت میں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر: انتہا پسند ہندئووں کاسرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد
Nov 23, 2015