تہران (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ اقوام متحدہ خطے کے حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے انسانی حقوق جیسے معاملات کا جائزہ لے۔ وہ اقوام متحدہ کے 70 ویں یوم تاسیس کی مناسبت منعقدہ ایک کانفرنس کے بعد صحافیوں سے بات کررہے تھے۔
اقوام متحدہ خطے کے حقائق کو مد نظر رکھ کر انسانی حقوق کے معاملات کا جائزہ لے،ایران
Nov 23, 2015