زابل: ہزارہ کمیونٹی کے 8مغویوں کی بازیابی کیلئے کوششیں

قندھار (اے ایف پی) افغانستان کے صوبے زابل میں طالبان کی طرف سے بھیڑوں کی چوری کے تنازعہ پر اغوا کئے گئے ہزارہ برادری کے 8افراد کو طالبان کی قید سے بازیاب کرانے کیلئے کوششیں جاری ہیں تاہم کوئی پیشرفت نہ ہوسکی مقامی پولیس چیف نے بتایا ہم اپریشن کررہے ہیں لیکن کوئی گرفتاری ہوئی نہ ہی کامیابی ملی ہے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہم اس واقعہ کی انکوائری کے بعد کوئی موقف دینگے

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...