چینی سمندری حدود میں امریکی فوجی گشت نئے سیاسی تنازعہ کا باعث بن رہا ہے: نائب وزیرخارجہ

کوالالمپور (رائٹرز) چین نے کہا ہے کہ امریکہ جنوبی چین کے سمندری حدود میں فوجی گشت کرکے ایک نئے سیاسی تنازعہ کا باعث بن رہا ہے۔ یہ بات چین کے نائب وزیرخارجہ لیوزین من نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ چین اپنی سمندری حدود میں مصنوعی جزائر کی تعمیر بدستور جاری رکھے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...