ایف بی آر نالائقی کی سزا تاجروں کو نہ دے: سردار اظہر خاں

Nov 23, 2015

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے صدر و تاجر رہنما سردار اظہر سلطان نے کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ ایف بی آر کی ناقص کارکردگی اور نالائقی کی سزا کاروباری برادری کو دینے سے گریز کرے۔ انہوں نے کہاکہ ایف بی آر کی جانب سے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی کوشش حکومت اور تاجروں کے درمیان ایک نیا محاذ کھول دے گی۔ 

مزیدخبریں