حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میںناکام ہو گئی: سعدیہ سہیل رانا

لاہور (خبر نگار) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان صحافیوں کا تحفظ کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ پاکستان میں پیشہ صحافت مشکلات کا شکار ہے۔ میڈیا نے قربانیوں کے بعد جو آزادی حاصل کی‘ وہ بھی بتدریج مختلف ہتھکنڈوں کی نذر ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن