عارف حمید بٹ کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور (خبر نگار) مال روڈ ریگل چوک اور بیڈن روڈ کے مسلم لیگی کارکنوں کاشف آفاق، سجیل احمدخان، طارق گل خان، ارتضیٰ شاہ ، محمد یوسف، آفاق خان، استاد چھیما، شیخ ذوالفقار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عارف حمید بٹ کو چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ عوامی خدمات کا تسلسل برقرار رکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن