فیروز والا (نامہ نگار) پی ٹی آئی شاہدرہ کے رہنما محمد امجد نے کہا ہے کہ شاہدرہ اور راوی پل پر ٹریفک کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ حکومت سے فوری طور پر راوی پر نیا پل تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہدرہ چوک پر مسلسل ٹریفک بند رہتی ہے جس سے گاڑیوں کی قطاریں لگی رہتی ہیں۔
راوی پر ایک نیا پل تعمیر کیا جائے: محمد امجد
Nov 23, 2015