تلاش ورثا Nov 23, 2015 لاہور(پ ر)پولیس تھانہ سٹی رائے ونڈ کو سول ہسپتال سے ایک 40/45سال کے شخص کی نعش ملی ہے۔ ورثا شمیر خاں اے ایس آئی سے فون نمبر03008095832پر رابطہ کریں