آئی ایس ایف لاہور کی ضلعی شوریٰ کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر)آئی ایس ایف لاہور کی ساتویں ضلعی شوریٰ کا اعلان کر دیا گیا یہ اعلان الیکشن جیت کر آنے والے آئی ایس ایف لاہور کے نئے صدر رانا اظہر نواز نے کیا ۔ابو بکر شوکت کو نائب صدر ، علی امین کو جنرل سیکر ٹری، علی رضوی کو سیکر ٹری اطلاعات،اسماعیل خان کو آئی ٹی ہیڈ،بلال خان کو ایونٹ منیجمنٹ اوررائے نقی عباس کولوجسٹک ہیڈ کی ذمہ داری دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن