لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ علماء کونسل (جوہر ٹاؤن) لاہور کے سالانہ نئے عہدیداروں کے انتخاب کیلئے علماء کونسل کی جنرل کونسل کا انتخابی اجلاس مرکزی جامع مسجد الرحمت اقبال ایونیو جوہر ٹاؤن میں استاد العلماء مولانا فرید احمد حقانی کی زیر نگرانی منعقد ہوا جس میں دیگر فیصلوں کے علاوہ متحدہ علماء کونسل جوہر ٹاؤن لاہور کے نئے عہدیداروں کے انتخاب میں مولانا فرید احمد حقانی کو سرپرست ڈاکٹر علامہ مدثر اقبال کو صدر اور مولانا محمد اسلم ندیم کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔
متحدہ علماء کونسل جوہر ٹاؤن لاہو رکے نئے عہدیداروں کا انتخاب
Nov 23, 2015