کراچی (نیوزرپورٹر)ادارہ¿ تحقیقاتِ امام احمدرضا انٹر نیشنل کے صدر صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری، جنرل سکریٹری پروفیسر ڈاکٹر مجیداللہ قادری ،پروفیسر دلاور خاں نوری نے کہا کہ اعلی حضر ت امام احمد رضا خان محد ث بر ےلو ی ؒ کے97ویں ےو م وصال پر ادارہ¿ تحقیقاتِ امام احمدرضا انٹر نیشنل اور شعبہ اردو جا معہ کر اچی کے اشتر اک سے 37ویںسالانہ امام احمدرضا کانفرنس بعنو ان مولانا احمد رضا کی ادبی خد ما ت کل جمعرات 24نومبر کو صبح10بجے آ رٹس آڈیٹو رےم جامعہ کر اچی مےں ہو گی۔ کانفر نس کی صدارات پر و فیسر ڈاکٹر سحر انصا ری نائب صد ر انجمن ترقی اردو پاکستا ن کر ےنگے ۔ان خےالات کا اظہا ر انہو ں نے کر اچی پر ےس کلب میں نیو زکانفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پرسیدریاست رسول قادری، نوخیز انور صدیقی، قاضی نورالاسلام شمس، افضل حسین نقشبندی، محمد احمد صدیقی اشر فی، پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن امام، حاجی عبداللطیف قادری و دیگر بھی موجود تھے ۔ پروفیسر ڈاکٹر مجیداللہ قادری بتا ےا کہ کانفر نس کے پہلے سیشن مےںملک کے ممتا ز اسکا لر ز ڈاکٹر رےا ض مجید ڈائر ےکٹر ریسر چ و پبلی کیشنزرفا عہ انٹر نیشنل ےو نیو رسٹی اسلام آبا د ،ڈاکٹر ہما ےو ں عبا س شمس ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لر ننگ جی سی ےو نیو رسٹی فیصل آبا د خصو صی خطا ب جبکہ پر وفیسر شا داب احسا نی سابق صد ر شعبہ اردو جا معہ کر اچی ، پرو فیسر طا ہر مسعو د سا بق صد ر شعبہ ماس کمیو نیکیشن جامعہ کر اچی ،پر وفیسر تنظیم الفردوس صد ر شعبہ اردو جا معہ کر اچی ،پر وفیسر کاشف عرفا ن گو رنمنٹ کا لج اسلام آباد مقالہ پیش کر ےنگے۔ ،دوسر ے سیشن مےںملک اور بیر ون ملک کی مقتد ر شخصیا ت مولانا محمد طفیل احمد مصبا حی ( اعظم گڑھ بھا رت)،ڈاکٹر محمد حسین مشا ہدرضو ی (مذہبی اسکالرمالیگا ں بھا رت) ،،صاحبزادہ مولانا مسر ور احمد نقشبند ی (چیئر مین ادارہ مسعو دیہ کر اچی )،ڈاکٹر امجد رضا (پٹنہ بھا رت )،ڈاکٹر عاطف آفتا ب(ہمد رد ےو نیو رسٹی )،پر وفسیر خیال آفا قی (اسلامیہ کالج کر اچی ) ،پر وفیسر انعام احمد (چیئر مین انٹر بو رڈکر اچی ) کے پیغامات کو پڑھ سناےا جا ئے گا ۔کانفر نس مےں امام احمد رضا کی نا ےا ب تصنیفا ت کا اسٹال بھی لگاےا جائے گا ۔صد رِادارہ صاحبز دائہ سےد وجا ہت رسو ل قادری نے کہا کہ امام احمد رضا کا دور حاضر مےں اردو ادبی دنیا مےں اےک نما ےا ں اور بلند مقام حاصل ہے ،داغ دھلو ی جیسی علمی ادبی بے شما ر شخصیا ت نے امام احمد رضا کی ادبی خد ما ت کو خراج عقید ت پیش کیا ،امام احمد رضا کے ادبی پہلو و ں پر پا ک و ہند سمیت دنیا کی کئی جا معا ت سے پی اےچ ڈی کی اسنا د حاصل کی جا چکی ہےں ،جن میں نما ےا ں شخصیا ت مےںڈاکٹر سید جمیل الد ین جمیل راٹھو ی ، ڈاکٹرہر ی سنگھ رویشابھا رت،ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی روہیل کھنڈ ےو نیو رسٹی بر یلی ،ڈاکٹرمحمد امام الد ین بہار ےو نیو رسٹی ،ڈاکٹرسراج احمد بستو ی کانپو ر ےو نیو رسٹی،ڈاکٹررےا ض احمدبہار ےو نیو رسٹی، ڈاکٹررضا الر حمن عاکف سنبھلی روہیل کھنڈ ےو نیو رسٹی،ڈاکٹرغلام غو ث قادری رانچی ےو نیو رسٹی،ڈاکٹرتنظیم الفر دوس کر اچی ےو نیو رسٹی،ڈاکٹرمحمد آدم رضاشیو ا جی مہا ر شٹر ےو نیو رسٹی شامل ہیں ۔ امام احمد رضا کی شخصیت پر 47 پی اےچ ڈی کی اسنا د تفو یض کی جا چکی ہیں ،جبکہ پاک وہند سمیت دنیا کی کئی جا معا ت مےں امام احمد رضا کے اردو کے ادبی پہلو و ں پر پی اےچ ڈی کے مقالا ت لکھنے کا عمل جا ری ہے جن مےں چند نما ےا ں اسکالر ز مےںحامدہ بی بی ،سید محمد عارف علی رضو ی،مختار احمد بہڑو ی روہیل کھنڈ ےو نیو رسٹی بھا رت ، محمو د عالم بنا رس ہند و ےو نیو رسٹی آسام بھا رت ،ڈا کٹر فضل رب بمبئی ےو نیو رسٹی بھا رت ،محمد اصغر جامعہ کراچی پا کستا ن و دیگر شا مل ہےں۔ امام احمد رضا کی شخصیت پر 47پی ایچ ڈی کی اسناد تفویض ہو چکی ہیں۔ ایم ایس / ایم فل کی 16‘ اسناد اور متعلقات رضا پر 11 پی ایچ ڈی کی اسناد اور علمائے بریلی پر ایم فل کی ایک سند اور پوسٹ ڈاکٹریٹ /ڈی لٹ کی ایک سند مجموعی طور پر عالمی جامعات سے 76 اسناد جاری کی گئیں۔ جبکہ 32 مقالات زیر تکمیل ہیں۔ ریسرچ اسکالرز کی حوصلہ افزائی کے لئے امام احمد رضا گولڈ میڈل اور سلور میڈل دیا جاتا ہے۔
امام احمد رضا کانفرنس
امام احمد رضا ؒ کی ”ادبی خدمات“ کانفرنس کل جامعہ کراچی میں ہوگی
Nov 23, 2016