پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن پرسوںمنایا جائے گا

ڈسکہ (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن 25 نومبر کو منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مختلف این جی اوز کے تحت سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن