پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویزخٹک نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب جنرل راحیل شریف کا بہترین کارنامہ ہے۔ آپریشن ضرب عضب سے صوبے میں امن و امان قائم ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج متاثرین کی واپسی میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔
پرویز خٹک
آپریشن ضرب عضب جنرل راحیل شریف کا بہترین کارنامہ ہے: پرویز خٹک
Nov 23, 2016