شام: القاعدہ رہنما ابومصری کے مارے جانے کی تصدیق

Nov 23, 2016

نیویارک (آن لائن+ اے ایف+ این این آئی) انسانی حقوق کی تنظیم آبزرویٹری کے مطابق حلب میں ایک ہفتے میں 18 بچوں سمیت 141شہری مارے گئے۔ آبزرویٹری کے مطابق خانہ جنگی میں ایک ہزار سے زائد ایرانی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ ترجمان پینٹا گان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا گزشتہ ہفتے شام میں فضائی حملے میں القاعدہ رہنما ابو افغان المصری مارا گیا۔

مزیدخبریں