خواجہ سرا¶ں کو عمرہ ویزا دینے پر پابندی عائد

Nov 23, 2016

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سعودی عرب نے خواجہ سرا¶ں کو عمرہ ویزہ دینے پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلے میں سعودی عرب کے قونصل جنرل نے ٹریول ایجنٹس کو باضابطہ طورپر آگاہ کر دیاگیا ہے وہ خواجہ سرا¶ں سے ویزہ کے لئے پاسپورٹ حاصل نہ کریں۔
خواجہ سرا۔ پابندی

مزیدخبریں