لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)یونیک ہاکی کلب کے زیراہتمام چار روزہ علامہ اقبال انٹر ہاکی ٹورنامنٹ کاآغاز ہوا ۔ افتتاح سابق اولمپین خالد بشیر ،خواجہ جنید ،وسیم احمدنے کیا۔رانا ظہیر اکیڈمی نے ینگسٹر کلب کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا جبکہ یونیک کلب اور امرتسر کلب کے درمیان میچ برابر رہا۔
علامہ اقبال انٹر ہاکی کلب ٹورنامنٹ کاآغاز
Nov 23, 2017