فوج میں خواجہ سراﺅں کی بھرتی پر پابندی ‘ دوسرے جج نے ٹرمپ کا حکم نامہ روک دیا

واشنگٹن (اے ایف پی) دوسرے امریکی فیڈرل جج نے خواجہ سراﺅں کی فوج میں بھرتی پر ٹرمپ کی پابندی کیخلاف فیصلہ دے دیا۔ ریمارکس میں کہا پینٹاگون جنسی تبدیلی کیلئے فنڈز فراہمی کے معاملے کو آگے بڑھائے۔ پابندی کا صدارتی حکم نامہ روک دیا ہے۔خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام کے بعد رکن امریکی کانگریس جون کونئیئرز کیخلاف کانگریس نے انکوائری شروع کردی۔ ادھر دورہ ایشیاءپر ٹرمپ کے ہمراہ گئے 3 فوجیوں کو وائٹ ہاﺅس سے ہٹا دیا گیا اور خواتین سے غیرمناسب روابط کی انکوائری شروع کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...