امیر کویت اچانک علیل‘ ہسپتال داخل

کویت سٹی (آئی این پی)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اچانک علیل ہوگئے جس پر انھیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ اطلاع ہے کہ شیخ صباح کو ٹھنڈ لگ گئی ہے اور ان کا معمول کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کونا نے امیری کورٹ کے امور کے وزیر شیخ نصر صباح الاحمد الصباح کے حوالے سے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ شیخ صباح کو ٹھنڈ لگ گئی ہے اور ان کا معمول کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...