لندن ( نما ئندہ خصوصی) سابق وزیراعظم آزادکشمیر صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے خصوصی ملاقات کی اور مسئلہ کشمیر پر تفصیلی بات چیت کی‘بشیر رٹوی بھی تھے۔ سردار عتیق نے نمائندہ نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جنرل پرویز مشرف کی کشمیر اور پاکستان کیلئے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔
مشرف کی کشمیر اور پاکستان کیلئے خدمات کی قدر کرتا ہوں: سردار عتیق‘ سابق صدر سے ملاقات
Nov 23, 2017