لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ شعبہ¿ خواتین کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں تقریبات عید میلادالنبی کے سلسلے میں آج جمعرات 23 نومبرکو دس بجے صبح محفل میلاد النبی برائے خواتین منعقد ہو رہی ہے۔محفل کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیاہے۔