سراج الحق فاٹا عمائدین کے اعزاز میں استقبالیہ آج منصورہ میں دینگے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی طرف سے فاٹا مشران اور قبائلی عمائدین کے اعزاز میں 23 نومبر کو منصورہ میں دیے جانے والے استقبالیہ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ استقبالیہ کمیٹی کے چیئرمین اظہر اقبال حسن نے بتایا کہ استقبالیہ اور فاٹا جرگہ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان ، فاٹا سے سابق رکن اسمبلی صاحبزادہ ہارون الرشید اور حلقہ قبائل کے امیر سردار خان سمیت فاٹا مشران بھی خطاب کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...