بھارت نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ 4 نوجوانوں نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں نوکری کے مواقع نہ ملنے پر پریشان چار نوجوانوں نے دل برداشتہ ہو کر راجستھان کے علاقے الور میں ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کر لی۔تین نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...