صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا جنوری سے پنجاب بھر کے سکولوں کے دورے کا اعلان

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے جنوری سے پنجاب بھر کے سکولوں کے دورے کا اعلان کر دیا، صوبائی وزیر نے نجی سکول مالکان سے تعلیم کی بہتری کے لئے ایک ہفتے میں تجاویز مانگ لیں۔ نجی سکول مالکان نے سرکاری سکول ٹیچرز کی جدید خطوط پرٹریننگ کے لئے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔

ای پیپر دی نیشن