خواتین ٹکٹ کیس: الیکشن کمشن نے لیگی، پی ٹی آئی نظریاتی، پی پی، ایم ایم اے ذمہ داران کو طلب کرلیا

Nov 23, 2018

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمشن نے خواتین کو جنرل الیکشن 2018میں پانچ فیصد ٹکٹ نہ دینے کے کیس میں مسلم لیگ ن، تحریک انصاف نظریاتی، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین اور ایم ایم اے کے ذمہ داران کو طلب کیا مسلم لیگ ن اور دیگر پارٹی کے وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے 10 دسمبر 2018کیلئے سماعت ملتوی کردی۔

مزیدخبریں