اسلام آباد(این این آئی) جسٹس (ر) فضل الرحمن کو لا پتہ افراد کے معاملے کی اہمیت کے پیش نظرلاپتہ افراد کمیشن کا سینئر ممبر مقرر کردیاگیا۔ان کی اس عہدہ پر تقرری سے لا پتہ افراد کے مقدمات بالخصوص بلوچستان سے لا پتہ افراد کے مقدمات کا جلد فیصلہ کرنے او ر ان کو تیزی سے نمٹانے میں مدد ملے گی۔
جسٹس (ر) فضل الرحمن کو لاپتہ افراد سے متعلق کمشن کا سینئر ممبر مقرر کر دیا گیا
Nov 23, 2018