لاہور(اے این این)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی اور ق لیگ کے رہنما پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کو وفاقی وزیر برائے صنعت بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ مونس الہی نے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔
مونس الٰہی کو وفا قی وزیر برائے صنعت بنانے کا فیصلہ
Nov 23, 2018