کراچی (نیٹ نیوز) سعودی عرب سے ایک ارب ڈالرملنے کے باوجود سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑ ڈالرکمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 16 نومبر تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 71 کروڑ ڈالرکی سطح پرآ گئے۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑڈالرکی کمی
Nov 23, 2018