مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں تحریک حریت جموں وکشمیر کے سینئررہنمامیرحفیظ اللہ کی شہادت کے واقعے پرآج نمازجمعہ کے بعد پُرامن مظاہرے کئے جائیں گے۔
مظاہروں کی اپیل سیدعلی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کی ہے۔