مالی میں جھڑپیں، ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 43 ہوگئی

Nov 23, 2019

بماکو (اے پی پی) مغربی افریقی ملک مالی میں سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اس ہفتہ مشرقی مالی میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپوںمیں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے ۔گزشتہ روز بھی دہشت گردوں نے تابنکورٹ کے شمال مشرقی قصبہ کے نزدیک مالی اور نائیجر کی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران حملہ کیا۔

مزیدخبریں